کلا[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درخت کی کونپل جو کلی کی طرح پہلے نکلتی اور بعد میں اس میں سے بڑے بڑے پتے نمایاں ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درخت کی کونپل جو کلی کی طرح پہلے نکلتی اور بعد میں اس میں سے بڑے بڑے پتے نمایاں ہوتے ہیں۔